Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ زبان و ادبیات اردو میں۔استقبالیہ۔تقریب‎‎‎

ادارہ زبان و ادبیات اردو میں۔استقبالیہ۔تقریب‎‎‎


ادارہ زبان و ادبیاتِ اردو اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی ، لاہور میں میقات اوّل اور میقات پنجم کے نئے آنے والے طالبعموں کےلیے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا جس میں ادارہ کے اساتذہ اور ڈائریکٹر نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر ادارہ زبان ادبیات اردو پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے علم و ادب کی اسی دنیا میں داخلہ لینے والے نۓ طالب علموں کا خیر مقدم کرتے ہوئے انھیں یقین دلایا کہ ادارہ ان کی تمعیر و ترقی اور تربیت میں نہایت اہم کردار ادا کرے گا۔